Inspiring quotes in urdu text
Pakistan, along with many cultures around the world, boasts a rich collection of beautiful and meaningful motivational quotes in urdu text designed to motivate and inspire. These quotes not only offer solace during challenging times but also encourage us to move forward with unwavering determination. In this article, we’ve curated a selection of such captivating and heartwarming Urdu motivational quotes, designed to reignite your inner fire and empower you on your life’s journey.
Unlock full potential of urdu motivational quotes
- However, simply reading these quotes isn’t enough to unlock their full potential. To truly benefit from their wisdom, it’s crucial to identify the ones that resonate most deeply with you and your current circumstances. Choose the quotes that truly touch your heart (chhoo lein) and seem most applicable to the situations you’re facing. Consider writing these chosen quotes down in a beautiful notebook for easy revisiting.
Urdu quotes to be strong in every situation
Powerful motivational quotes in urdu text
- “مشکلات نہ ہونے کی دعا مت کرو مشکلات کا سامنا کرو کیونکہ مشکلات سے بھاگنے والے کبھی بھی اپنی منزل تک نہیں پہنچتے”
- “جتنی جلدی ہوسکے شرعوات کرو ہزاروں میل کے سفر کی شرعوات پہلے قدم سے ہوتی ہے”
- “تعلیم کامیابی کی وہ چابی ہے جو کبھی کھو نہیں سکتی”
- “لوگوں کے دکھی ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جس کے لیے انہوں نے کبھی کام ہی نہیں کیا”
- “تمہیں اپنی منزل بھی پتا ہے منزل کا راستہ بھی بس تمہارے قدم بڑھانے کی دیری ہے “
- “ان لوگوں سے فاصلہ رکھو جو تمہیں اپنی منزل کی طرف بڑھنے سے روکتے ہیں”
- “اگر تمہاری سوچ شیر جیسی ہے تو بکری سے مشورہ لینا بند کردو”
- “دوسروں سے آگے بڑھنے کے لئے دوسروں سے زیادہ کام کرنا پڑے گا”
- “تم حالات کے ٹھیک ہونے کا انتظار مت کرو خود کو مضبوط کرو اور حالات سے لڑو”
- “ایک بات پے یقین کر لو کے تم یہ سفر اکیلے ہی طے کر سکتے ہو “
Urdu quotes to get focused to your goals
- “دوسروں کو اس بات پر قائل کرنا چھوڑ دو کہ تمہارے ارادے بہت بڑے ہیں انہیں وہ نہیں دکھ سکتا جو تم دیکھتے ہو”
- “بار بار گرو لیکن جتنی بار بھی گرو دوبارہ اٹھو اور دوبارہ کوشش کرو جب تک کے تم جیت نہیں جاتے”
- “ہزاروں لوگ ایسے ہیں جن کے خواب تو بہت بڑے ہیں لیکن انہوں نے نہ ہی کبھی کوشش کی حاصل کرنے کی اور ان کی زندگی ختم ہو گئی ان میں سے ایک مت بن جانا”
- “مشورہ صرف ان لوگوں سے لو جو تم سے آگے ہیں نہ کہ وہ جو پیچھے ہیں یاد رہے وہ کیوں پیچھے ہیں”
- “آج تک تم نے جس چیز کی بھی خواہش کی ہے تمہارے ڈر کی دوسری طرف موجود ہے”
- “اپنی ہار سے مت ڈرو جتنی دفعہ بھی تم غلط ہو فرق نہیں پڑتا بس تمہیں ایک دفعہ صحیح ثابت ہونا ہے”
- “اس دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں یہاں تک کہ اس لفظ میں بھی ممکن آتا ہے”
- “جب تم خود کو ایسا بنا لو گے جو اس منزل کے لائق ہے جو تم چاہتے ہو تو وہ منزل تمہارے پاس پہنچ جائے گی”
- “ان اندھیروں کو دیکھ کر پریشان مت ہو ستارے اندھیروں میں ہی چمکتے ہیں”
- “اگر شیر شکار کرکے نہ کھاۓ تو وہ شیر کیسا شیر کو گوشت سے زیادہ شکار کرنا پسند ہے”
Be calm motivational quotes in urdu text
- “فضول کا حد سے زیادہ سوچنا بند کر کے کام کرنا شروع کر دو ورنا صرف پشتاوہ رہ جاۓ گا”
- “اگر اس دنیا کی ساری دولت کو سب لوگوں میں برابر تقسیم کر دیا جاۓ کچھ عرصے بعد ساری دولت اسی طرح واپس سیم جیبوں میں چلی جاۓ گی”
- “کسی سے امید رکھنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری مدد کریںگے اس میں جو انہوں نے خود ڈر کے نہیں کیا”
- “آپ کی قدر آپ خود بناتے ہیں آپ کو کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں”
- “تمہارے پاس دماغ ہے تمہارے پاس پاؤں ہیں تم جہاں چاہو جاسکتے ہو اور تم وہیں جاؤ گے جہاں تم چاہتے ہو”
- “تمہیں چیمپین بننا ہے تو سنو چیمپین اس وقت تک کھیلتا رہتا ہے جب تک وہ جیت نہیں جاتا”
- “اگر تم کچھ بھی رسک نہیں لو گے تو اس کا مطلب تم نے سب کچھ رسک پر لگا دیا”
- “ہارنا ایک ثبوت ہے تمہارے لئے کہ میں بیٹھا نہیں رہا میں نے کوشش کی اور دوبارہ کروگا”
- “اگر تمہارے سامنے کوئی نہ ہو جس کے پیچھے چلو تو خود آگے بڑوھو اور دوسروں کو تمہارے پیچھے چلنے دو”
- ایک عام سہ کام جس کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنی طاقت کھو دیتے ہیں وہ سوچنا ہے کہ میرے پاس کوئی ہے ہی نہیں”
Inspiring quotes to motivate you
- “ابھی دیر نہیں ہوئی ہے نۓ گول بنانے کے لیے دوبارہ محنت کرنے کا دوبارہ اٹھنے کو اور جیتنے کو”
- “یہ زیادہ میٹر نہیں کرتا کہ آپ کتنی برے طریقسے دوسرے پر وار کر سکتے ہیں میٹر تو یہ کرتا ہے کہ آپ کتنی برے طریقسے ہار کر دوبارہ اٹھ سکتے ہیں”
- اگر آپ کسی ایسی چیز پر کام کررہے ہیں جس کی آپ کو واقع چاہت ہے آپ کو وہ چاہت ہی آگے بڑھنے کو کہے گی”
- “جب ہم خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرنا شروع کر دیتے ہیں ہمارے ارد گرد کا ماحول بھی بدلنے لگتا ہے”
- “کچھ لوگ حالات کو دوش دے کر اسی طرف چلتے ہیں. جہاں وہ نہیں جانا چاہتے لیکن ان کو بھی پتا ہے کہ یہ رستہ انہوں نے خود چنا ہے
- “وہ شخص جو ایک غلطی کرنے کے بعد اسے سدھارتا نہیں وہ ایک اور غلطی کی تیاری کر رہا ہے”
- “تعلیم سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہے جو تم استعمال کر سکتے ہو دنیا کو بدلنے کے لئے “
- کامیاب لوگ دوسروں کی پھینکی ہوئی اینٹوں کو دوبارہ لوگوں پر نہیں پھینکتے وہ انہیں اسی عمارت پر لگاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں نے ایسا کیا”
- “لوگ کہتے ہیں کے موٹیویشن زیادہ دیر تک نہیں رہتی دنیا میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو ہمیشہ رہے گی تو”
- “میں ہمیشہ کسی اور کے جیسا بننا چاہتا تھالیکن آہستہ آہستہ سمجھ آئی کے میں سب سے مختلف ہوں”
Motivational quotes in urdu text and pics
- “اپنی فیملی کی حفاظت کرنا جان لگا کر محنت کرنا ور قربانیاں کرنا دوسروں کی خوشی کے لۓ ایک مرد کے لۓ عام سی بات ہے”
- “سوموار کا دن جس دن تمہیں کام پر جانا ہو اس دن کے خیالات تمہارے پورے ہفتے کو طے کرتے ہیں کہ وہ کیسا گزرے گا”
- بارش میں بھیگنے کے بعد یہ مت کہو ککہ میری قسمت میں بھیگنا تھا بلکہ یہ کہو کہ اس دفعہ میں تیار نہیں تھا”
- “بہادری یہ نہیں ہوتی کہ آپ بغیر ڈرے کوئی کام کررہے ہیں بہادری تو یہ ہے کہ آپ ڈررہے ہیں لیکن پھر بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے”
- “یا تو تمہیں اپنے خواب پورے کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا یا کسی کے خواب پورے کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا”
- “اس دنیا میں تم آرام کرنے نہیں آئے ہو یہاں مشکلات بھی ہونگی تمہیں نیچا دکھایا جاۓ گا ان سے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں تمہیں ان سب کا مقابلہ کرناہوگا”
- “ہر بار اپنی قسمت کو کوسنا بند کردو سب کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے خود سے بار بار جھٹ بولنا بند کردو”
- “ہمیں صرف خوشی کے پیچھے یا آرام کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے مخنت وقتی طور پر مشکل لگتی ہے لیکن ہمیشہ بڑے نتائج دے کر جاتی ہے”
- “تمہیں اپنے احساسات کو کنٹرول میں رکھنا ہوگا اگر تم انہیں کنٹرول نہیں کرو گے تو یہ تمہیں کنٹرول کر لیں گے”
- “میں اس گھڑی کی آواز سن سکتا ہوں جو کسی کے لئے ایک لمہہ بھی نہیں رک رہی آرام سے بیٹھنہ بند کردو”
Valuable motivational quotes in urdu
Next, select the single quote that offers the most encouragement or holds the most inspiration for you. Read it aloud, savoring the words, and then delve into its true meaning. Reflect on how this quote empowers you, elevates your thinking to a positive space, and awakens the potential that lies within you.
Urdu quotes to build courage
These motivational quotes can become invaluable treasures during times of hardship. Whenever you need a little extra boost of courage, revisit these lines and draw strength from them. Remember, these powerful words have the potential to spark a positive change in your life and propel you forward on the path towards achieving your dreams.