This treasure trove of 50+ Urdu Islamic quotes has something for everyone.
Urdu speakers, a nation deeply rooted in Islamic tradition, finds profound meaning in the beautiful tapestry of faith and wisdom expressed through Urdu. We want you to read theseIslamic quotes in urduand also tell your friends. This language, known for its eloquence and emotional depth, becomes an even more powerful medium when conveying the beauty and guidance found within Islamic teachings. Today, we embark on a heartfelt exploration of faith, venturing into a treasure trove of over 50 captivating Islamic quotes translated into urdu. These profound gems, meticulously gleaned from the Quran, Hadiths, and the timeless wisdom of revered Islamic scholars, offer a wealth of knowledge that transcends the boundaries of time. They illuminate the path towards a life brimming with purpose, piety, and a profound spiritual connection with Allah (SWT).
Explore the depths of islamic wisdom with islamic quotes in urdu images
Our journey commences with fortifying the cornerstone of our faith – unwavering trust and reliance on the divine will of Allah (SWT). Quotes like “Trust in Allah, and He is sufficient for thee” (Quran 33:3) serve as powerful reminders of this essential principle. We delve deeper into the concept of Iman (faith), encountering the profound Hadith, “faith is to believe in Allah (SWT), His Messengers, the Day of Judgement, and that Allah (SWT) will reward good deeds” (Sahih Bukhari), which beautifully encapsulates the core tenets of Islamic faith. The wisdom of حضرت Ali (RA) further illuminates our path, as his words urge us to cultivate both reverence and unwavering trust in the Divine these Islamic quotes in urdu are the perfect to come closer to allah and his messenger.
Islamic quotes about prayer
As we navigate this spiritual odyssey, the significance of Salah (prayer) emerges as a central pillar of our faith. The Hadith, “prayer is the pillar of the religion” (Hadith, narrated by Ibn ‘Umar), underscores the foundational role that prayer plays in the life of a Muslim. We encounter the words of حضرت ابوذر غفاری (RA), who emphasizes the protective power of prayer, stating, “five daily prayers are obligatory upon Muslims, which protect them from sins” (Hadith). Further enriching our understanding is the evocative verse by Allama Iqbal, which paints a poetic picture of how prayer allows us to connect with the Divine and illuminates the heart.
50+ Islamic quotes in urdu images
1
اس دنیا کے لئے فکر کرنا دلوں میں اندھیرہ ہے اور آخرت کی فکر کرنا دلوں میں نور”
2
اللہ کے پاس چیزوں کو ہونے دینے کی وجہ ہے۔ ہم اس کی حکمت کو کبھی نہیں سمجھ سکتے، لیکن ہمیں صرف اس کی مرضی پر بھروسہ کرنا ہے۔
3
دنیا کی غربت امیروں اور طاقتوروں کے دلوں کی غربت کو ظاہر کرتی ہے۔
4
اگر آپ اسے پڑ رہے ہیں تو اس کا مطلب آپ اللہ کے قریب ہونا چاہتے ہیں آپ اپومقصد میں ضرور کامیاب ہونگے
5
Deep Islamic quote about allah better knows
اللہ وہ راستے کھول سکتا ہے جن کا ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ وہ موجود ہیں
6
تمہارا اللہ کے ساتھ رشتہ واحد رشتہ ہے جو کبھی میں تمہارا دل نہیں توڑے گا اگر تم نے اسے مضبوطی سے تھامے رکھا
7
Urdu Islamic quotes about breaking heart
کسی کا دل مت توڑنا تمہیں نہیں پتا کہ کس کے دل میں اللہ رہتا ہے اور وہ تم سے ناراض ہو جاۓ
8
اللہ سے دور جانا اتنا آسان نہیں ہو گا اگر آپ سچے دل سے اس کی بندگی کر رہے ہوں
9
Urdu quotes about islam religion
وہ مذہب جو انسان کو موت سے پہلے فائدہ نہیں پہنچا سکتا وہ مذہب انسان کو موت کے بعد بھی فائدہ نہیں دے گا اسلام کے ہر عمل میں حکمت ہے
10
اپنے مستقبل کے لئے اتنی زیادہ فکر کرنا چھوڑ دو اور اس ذات سے جو تم کو تم سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے اچھے کی امید رکھو
11
Islamic quotes about belief in allah
تم ان لوگوں کے پیچھے کیوں بھاگتے ہو جو خود کے لئے پریشان ہیں اللہ سے مانگو اس کا ایک اشارہ تمہاری زندگی بدل سکتا ہے
12
ایک دن تم مسکراؤ گے اور اللہ کا شکر ادا کرو گے کہ یا اللہ یہ مجھے اس سے زیادہ مل گیا جس کی میں نے خواہش کی تھی
13
Islamic quotes about anger
اپنے غصے کو قابوں میں رکھنا سیکھو ورنہ یہ تمہیں قابوں میں کر لے گا اور تم وہ کر بیٹھو گے جس پر بعد میں پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا
14
یاد رکھو کہ حلال کو تم پر فرض کیا گیا ہے حلال صرف وہ نہیں جو ہم کھاتے ہیں بلکہ جو ہم پہنتے ہیں اور جو پسند کرتے ہیں سب کا حلال ہونا ضروری ہے
15
وہ روح بہت خوش ہو گی جو اس دنیا کے رنگ میں رنگنے سے پہلے اللہ کے رنگ میں رنگ جاتی ہے
16
اپنے دلوں کو ایمان سے بھر دو یہ دنیا میں سب سزیادہ سکون دہ جگجگہ بن جائے گی
17
Islamic quotes about Hazrat Muhammad (swl)
ہمارنبی (ص) ایک دفع فرماتے ہیں کہ ایک وقت ایسا آۓ گا جب اپنے ایمان کو تھامے رکھنا ایسا ہو گا کہ جیسے کوئی آگ کا کوئلہ ہاتھ میں ہو
18
مسلمان بننے کا مطلب ہے کہ خود کو بدلنا اور اسلام کے مطابق بننا نہ کہ اسلام کو بدل کر اپنی مرضی کا بنانا
19
اسلام ہمارے لئے ایک تحفہ ہے اگر تم اس کے بغیر دنیا کو دیکھو تو تمہیں اس دنیا سے نفرت ہو جاۓ گی
20
عورت اور مرد کے لئے ایک جیسا اجر ہے ان کے کیے ہوۓ اعمال کے لئے
21
اپنی خوشیوں کو کسی دکھی پریشان آدمی کے سامنے مت ظاہر کرو اگر وہ اس میں شریک نہیں ہو سکتا
22
ایک ضدی انسان کے ساتھ بحث کر کے خود کو شرمندہ مت کرو اس سے دور رہو
23
Islamic quotes about knowledge
عقل سے بہتر کوئی دولت نہیں اسی لئے ہمیں پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک علم حا صل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
24
چاہے تمہارے گناہ بے شمار ہوں لیکن اللہ کی رحمت نہ ختم ہونے والی ہے
25
Best Islamic quotes in urdu images
اللہ ہماری سب دعاؤ کو سنتا ہے اس وقت بھی جب ہمارے پاس الفاض نہیں ہوتے دعا مانگنے کے لئے
26
ایک دفاع اپنے ارد گرد ضرور دیکھنا کہ میرے دوست کیسے ہیں کیا وہ تمہیں اللہ کے قریب لے کر جارہے ہیں یا دور
27
جب انسان کا دل بدلتہ ہے تو اس کی سوچ بدلتی ہے جب انسان کی سوچ بدلتی ہے اس کی زندگی بدل سکتی ہے
28
Show your emaan with actions Islamic quotes in urdu
یہ کہنا تو آسان ہے کہ آپ اللہ سے پیار کرتے ہیں لیکن ثابت کرنے کے لئے آپ کو اپنے اعمال سے ظاہر کرنا پڑے گا
29
یہ مت سوچو کو تمہاری خواہش بہت بڑی ہے اللہ اگر چاہے گا “ہوجا” تو وہ ہوجاۓگا
30
لوگ موت کو نظر انداز کرتے ہیں لیکن موت لوگوں کو کبھی نظر انداز نہیں کرتی۔
مسلمان مسکراتے ہیں۔
31
ہم اپنے گھر کی صفائی کرتے ہیں جب بھی ہم کسی کو مدعو کرتے ہیں، ہم اپنے دل میں اللہ کو بلانا چاہتے ہیں تو ہمیں اسے صاف کرنا چاہیے۔
32
Islamic quotes in urdu images about hearts
اپنے دل کی سننا چھوڑ دو اگر آپ کا دل اللہ کو نہیں سن رہا یہ تمہیں اللہ سے دور لے کر جارہا ہے
33
اپنے ظاہر کو دیکھنے کے لیے آنکھ اور آئینہ چاہیے لیکن اپنے باطن کو دیکھنے کے لیے دل چاہیے اور آپ کا دل آپ کی آنکھیں اور آئینہ بن جاتا ہےبہتر ہے کہ اسے صاف رکھیں
34
آپ کے دماغ کی طاقت علم ہے اور آپ کے دل کی طاقت ایمان ہے آپ جتنا چااہیں اسے مضبوط کر سکتے ہیں
35
Islamic quotes in urdu images about patience
صبر کا نتیجہ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے اگر اللہ آپ کو کسی چیز کے لئے انتظار کروارہا ہے تو شاید وہ تمہیں تمہاری سوچ سے بہتر دینے کا ارادہ رکھتا ہے
36
بھروسہ رکھو آنے والا وقت بہتر ہو گا کیونکہ اس دنیا میں کچھ بھی لگاتار رہنے والا نہیں ہے نہ ہی برا وقت۔
37
حد سے زیادہ فکر کرنا چھوڑ دو اللہ کو پتا ہے تم کن مشکلات کا سامنا کررہے ہو اور اللہ ان سب کو حتم کر دے گا
38
Islamic quotes in urdu about sin
انسان جب بھی کچھ غلط کرنے لگتا ہے تو صرف اللہ کے سوا ہر ایک کی فکر کرتا ہے کہ کسی کو پتا نہ چلے
39
تم مشکل میں اللہ کو یاد کرتے ہو اسی لئے اللہ تمہاری پریشانیاں بڑھادیتا ہے تاکہ تمہیں اپنے قریب کر سکے
40
اللہ کے قریب ہونے کا ایک ہی راستہ ہے کہ حضرت محمد (ص ل و) کے بتاۓ ہوے رستے پر چلو
41
Deep Islamic quotes in urdu images
ہر کوئی میرے نبی (swl) کو بغیر دیکھے جان قربان کرنے کے لئے تیار ہے تو جب دیدار ہو گا تو پھر خدا جانے کیا ہو گا
42
اظہارے عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا تعریف محمد میں سارا قران لکھ دیا
43
میری بھول کی بھی حد نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں نہ میری خطا کا شمار ہے نہ تیری عطا کا شمار ہے
یاد رکھو کہ ہماری رگوں میں حضرت أدم (ع) کا خون ہے جنہوں نے لزت گناہ کی خاطر جنت چھوڑ دی تھی
45
میں اس دنیا کو پسند نہیں اور مجھے اس دنیا سے لگن نہیں
46
اس خاک کو سیدھے رستے پر چلا میرے مولا اس سے پہلے کہ میں خاک میں مل جاؤں
47
خدا سے ایک دعا ضرور مانگتا ہوں کہ مجھے وہ دربار دکھا دے جہاں دنیا کے بادشاہ جھکتے ہیں
48
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تیرے ہوتے ہوے میں کیوں تنہا پن محسوس کرتا ہوں
49
زمانے کا سہارہ تو بظاہر ایک دکھاوا ہے حقیقت میں میرا خدا مجھے گرنے نہیں دیتا
50
توبہ کرلوں گا اس چکر میں بہت گناہ کر چکا ہوں یا اللہ مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
Deep Urdu quotes in islam
Our exploration would be incomplete without acknowledging the emphasis Islam places on kindness and compassion. The very names of Allah (SWT), The Most Merciful, the Most Compassionate (Names of Allah (SWT) in the opening of every Quran chapter), embody these essential qualities. The beautiful sentiment, “May Allah (SWT) be merciful to you, be merciful to others as well,” serves as a gentle reminder to extend the compassion we receive from Allah (SWT) to all creation. As we delve deeper into these profound Islamic quotes, we discover a treasure trove of wisdom that uplifts the spirit, strengthens our faith, and guides us towards a life filled with purpose and piety.
More Islamic quotes in urdu images
Here are more Islamic urdu quotes for you to read: