Dosti aik khubsurat rishta ha kya aap jantay hain ka is rishta ko mazboot kia jasakta ha aik dusra ko hansa ka hum aap ki dosti ko aur bhi gehra karnay kay lya funny jokes in urdu for friends la ker agay hain jo aap apnay dosto aur qreebi logun kay saath share kar kay un ko hansa sakta hain aik funny joke ya koi funny line na sirf humain hsati ha blkay hamaray darmyaan rishta ko bhi mazboot karti ha.
Urdu jokes for friends 20+
پہلا دوست: یار تجھے پتا ہے نہ کہ یہ جو کچھ بھی آج کلاس میں ہوا میرے لئے عام بات ہے میری سوچ بہت بڑی ہے مجھے چھوٹی موٹی باتوں سے فرق نہیں پڑتا۔
دوسرا دوست: ہاں مجھے پتا ہے ورنا پینٹ کے اندر موت دینا کسی عام بندے کے بس کی بات نہیں
ایک دوست بھاگتا ہوا اپنے دوسرے دوست کے پاس گیا یار یہ دیکھ ریزلٹ میں فیل لکھا ہوا ہے ۔دوسرا دوست:یار دیکھ تو پریشان نہ ہو تجھے پتا ہے کہ میں بھی بہت بار فیل ہوا ہوں لیکن میں نے حوصلہ نہیں ہارا.پہلا دوست: یہ مشورے اپنے پاس رکھ یہ تیرا ہی رزلٹ ہے۔
استاد: چلو بچو مجھے ایک ایک کر کے بتاؤ تمہیں کیا کام کرنا پسند ہے ۔پہلا لڑکا: مجھے تو چاند کی چاندنی دیکھنا پسند ہے میں تو سارا دن یہی کام کرتا ہوں ۔دوسرا لڑکا: مجھے بھی چاندنی پسند ہے۔تیسرا لڑکا: مجھے بھی چاندنی پسند ہے۔استاد: چلو سارے لڑکوں کو تو چاندنی پسند ہے اب لڑکیوں کی باری ہاں بیٹی آپ کا نام کیا ہے۔لڑکی: چاندنی
یار کل مجھے ایک لڑکی ملی بار بار دیکھ رہی تھی اور ہلکا ہلکا مسکرا رہی تھی جب میں سٹائل کے ساتھ اپنے بالوں میں ہاتھ پھیرتا تو وہ اور زیادہ ہنستی پھر مجھے یاد آیا میں تو ابھی ابھیهمام سے ٹنڈ کروا کے آرہا ہوں
پہلا دوست: یار تجھے پتا ہے نہ کہ یہ جو کچھ بھی آج کلاس میں ہوا میرے لئے عام بات ہے میری سوچ بہت بڑی ہے مجھے چھوٹی موٹی باتوں سے فرق نہیں پڑتا۔دوسرا دوست: ہاں مجھے پتا ہے ورنا پینٹ کے اندر موت دینا کسی عام بندے کے بس کی بات نہیں
Urdu funny jokes
یار کل بازار میں ایک لڑکی دکھی وه بہت پریشان تھی بازار میں بہت سے لڑکے تھے مجھے لگا وہ کچھ پوچھنا چاہتی ہے میں نے ہمت کی اور پوچھا کہ آپ کیوں ڈری ہوئ ہیں مجھے پوچھیں کیا پوچھنا ہے۔لڑکی: کیا میں موٹی لگ رہی ہوں
Urdu jokes
یار کل ایک عورت کا بازار میں ایک آدمی سے جگھڑا ہو گیا میں دوڑتا ہوا گیا باجی فکر نہ کریں میں اس کو دیکھ لیتا ہوں۔عورت: اس کو تو میں باد میں دیکھ لوں گی پہلے تو ادھر آ باجی کے بچے
یار ابھی مجھے پتا بھی نہیں چلا تھا کہ اصل خوشی کیا ہوتی ہے کہ میری شادی ہو گئ اور اب سمجھ آئ کے میں نے تو دیر کر دی اب ساری زندگی ایسے ہی گزارنی پڑے گی
یار یہ بیوی بھی کیسی ايجاد ہے اگر ہو تو بھی دیماگ حراب اگر نہ ہو تو بھی دماغ حراب
Urdu funny jokes for friends
Dost ahbab hamaray smajai dairay ka aik ahm hisa hotay hain. In kay saath har lamha haas banta hay. Chahay wo film daikhnay jana ho ya phir raat bhar batain karna. Ager is doran ager hum kuch funny jokes istemaal kar lain to ya aur bhi mazadar ho jaye ga hamari site per aap ko boht sa funny jokes in urdu for friends or relationship partners mil jayain ga or boht si cheezain hain maslan urdu poetry, funny poetry,urdu jokes wagaira.
یار کل میں بازار گیا تھا وہاں تیرے پاپا اور ماما مجھے دکھے تھے ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر گھوم رہے تھے۔دوسرا دوست: یار تجھے پتا بھی ہے کہ پاپا ماما سے کتنا پیار کرتے ہیں ساری زندگی تکلیفوں میں گزار دی اب کچھ پل سکون کے گزار لیں۔پہلا دوست: یار یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن میں اسی وقت گھر آگیا تھا تمھاری ماما تو گھر کپڑے دورہی تھی۔
یار تجھے پتا ہے نہ کے زمین کہ زمین پر %71 پانی ہے ۔دوسرا دوست: ہاں ۔پہلا دوست: پھر پیاسا کوا ادھر ادھر کیوں اڑتا رہا مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ۔
ماما اٹھ جا بیٹا ہر وقت سویا رہتا ہے کچھ کام بھی کر لیا کر۔بیٹا: ماما اس دنیا میں فارغ لوگوں کا ہی نام ہوا ہے اب آئن سٹائن کو ہی دیکھ لو دس گھنٹ سوتا تھا اور ایجاد کیا کیا کہ سیب زمین پر کیوں گرا
شوہر: کاش میرے پاس اتنے پیسے ہوتے کہ میرا سات سمندر پار بھی رابطہ ہوتا میں تمہیں وہاں گھمانے لے جاتا ۔بیوی: اور پھر۔شوہر: پھر کیا وہی پے چھوڑ کے آجاتا
Urdu funny jokes
دوست اپنے دوست سے یار تونے یہ بات سنی ہے کہ دنیا گھومو پیسا تو آنے جانے کی چیز ہے ۔دوسرا دوست: ہاں یار سنا تو میں نے سب کچھ ہے لیکن اس کے لئے پیسہ آنا جانا بھی تو ضروری ہے ہمارے پاس تو نہ آرہا ہے نہ جا رہا ہے
دوست اپنے دوست سے یار مجھے آگے بڑھنے سے کوئ بھی نہیں روک سکتا تجھے پتا ہے نہ ۔دوسرا دوست: یار مجھے تو اس بات کا اسی وقت یقین ہو گیا تھا جب تو نے لائن میں لگ کر تین شاپر چاول کے لاۓ تھے تجھے واقعی کوئہیں روک سکتا
ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو کچھ دیر سکون چاہیے یہ میں کچھ دوائ دے رہا ہوں۔بیوی: ڈاکٹر صاحب یہ تو زہر ہے۔ڈاکٹر: ہاں یہ آپ کے لئے ہے گھر جا کے کھا لینا
Urdu jokes for friends
دوست اپنے دوست سے یار تجھے پتا ہے نہ کل کو میرے پاس اندھا پیسا ہوگا ۔
دوسرا دوست: ہاں اور پھر تو دس روپے کے لئے اپنے بھائی کے کچھے دونا بند کردے گا
بیوی ایک دن ھنڈیا بنا کر اپنے شوہر سے جانو کیسی بنی ہے۔شوہر: بہت اچھی ہے تھوڑی سی کالی لگ رہی ہے شاید مجھے ٹھیک نہیں دکھ رہا نمک زیادہ لگ رہا ہے شاید میں نے پہلے کافی پی تھی اس لیے سبزی تھوڑی سخت لگ رہی ہے یہ سبزی والا ہمیں سهی نئی دیتا باقی کمال کی ہنڈیا بنیہے
یار وہ لوگ جو لڑکیاں پٹانے کے بعد ایک دوسرے کو اسلامک مشورے دیتے ہیں یہ تو شیطان کو بھی کنفیوز کر دیتے ہونگے کہ میں اب کیا کروں
بیوی اپنے شوہر سے میں جیو گی تو آپ کے ساتھ مروں گی تو آپ کے ساتھ ۔شوہر: جینے تک تو ٹھیک ہے لیکن مرنے کے بعد تو میری جان چھوڑ دے
More funny jokes in urdu for friends
Umeed ha ka aap ko ya urdu funny jokes pasand aye hongay ager aap ko mazeed urdu jokes chahiya to or bhi boht sa aap ko hamari site pa mil jayain ga shukriyaa. Mazeed posts: