Urdu quotes are not just a few words of Urdu but they provide inspiration for thinking, understanding and further thinking by saying the stories of life, love and humanity. After all, Urdu quotes are the source of expression of the feeling of Urdu language.
1:
ہماری زندگی صرف ہماری سوچ سے بنتیہے کچھ لوگ بہار کو خذاں سمجھتے ہیں اور کچھ خزاں کو بہار
2:
کسی کا اعتماد حاصل کرنے سے پہلے ہمیں ھود اپنے اوپر اعتماد ہونا ضروری ہے
3:
وقت واپس نہیں آتا لیکن اس کا مطلبیہ نہیں کے ہم اپنا وقت صرف وقتی خشیوں میں گزار دیں
4:
لوگوں کی نظروں میں آنے کے لیے کسی اور جیسا دکھنا آپ کی اپنی عزت بھی گوا دیتا ہے
5:
زندگی کا مقصد یہ نہیں کہ ہم وہ سب حاصل کریں جو ہم چاہیں بلکے وہ دینا ہے جو ہم دے سکتے ہیں اس کو
Happiness urdu quote
6:
ہم پر فرض نہی ہے کہ ہم دوسروں کی خوشیوں کے لئے اپنی خوشی کا نہ سوچیں
7:
رونا کمزور شخص کی نشانی نہیں بلکے صاف دل کو ظاہر کرتا ہے
8:
تم جتنے بڑے عھدے پر ہو گے لوگ تمہاری اتنی ہی عزت کریں گے اس کا مطلب وہ تمہاری نہیں بلکے اس عھدے کی عزت کرتے ہیں
Friendship Urdu quotes
9:
دوستی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ تمہارا ہر وقت ساتھ دیں اصل دوستی تو وہ ہے کہ جہاں آپ غلط ہوں آپ کا دوست آپ کو غلط بولے
10:
اگر اپنی منزل کا راستہ آسان کرنا ہے تو دوسروں کے راستے کا کانٹا نہ بنو
جوانی ایسی گزارنا کہ بڑھاپا فھر سے گزرے نہ کے اپنے ظلموں کی فکر میں
12:
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو سوچتے تھے کہ ان میں کچھ خاص بات ہے
Deep urdu quotes
13:
.کسی پر ظلم کرنے سے پہلے یہ سوچلینا کہ کیا تم یہ ظلم جھیل سکتے ہو
14:
اپنی خوشیوں کو ہر کسی کے ساتھ شئیر کرنا چھوڑ دوتمہیں نہیں پتا کہ وہ واقعی خوش ہیں یا نہیں
15:
دوسروں کے ساتھ مل کر غلط رستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ تم اکیلے سیدھے رستے پر چل پڑو
Deep Urdu quotes
16:
اگر تمہاری منزل اپنے دوستوں سے الگ ہے تو ان دوستوں کے ساتھ رہتے ہوے اپنی منزل پر پہنچنا بھول جاؤ
17:
وہ پریشانیاں جن کے لیے ہم فکر مند رہتے ہیں اصل میں آدھی تو ہوتی ہی نہیں
18:
جہاں تمہاری ضرورت نہ ہو وہاں بول کر اپنا وقت برباد مت کرو حاموش رہو
19:
وہ لوگ جو ہود کو بدلتے نہیں وقت ان کو دوبارہ موقع نہیں دیتا
20:
تمہارا دماگ اتنا طاقتور ہے کہ یہ شھد کو زہر اور زہر کو شھد میں بدل سکتا ہے
21:
پیسہ انسان میں غرور تو ڈالتا ہی ہے آگے وہ آپ کے اوپر ہے کہ آپ اسے کس طرح دیکھتے ہیں
22:
علم ایک ایسی طاقت ہے جو تمہیں ھجوم سے علیہدہ کرتی ہے ورنہ تم میں اور دوسروں میں کوئی فرق نہیں
23:
اگر تمھارے دوست رشتہ دار تمہیں آہستہ آہستہ چھوڑ رہے ہیں تو سمج لو کہ تم اس منزل کی طرف جا رہے ہو جہاں وہ نہیں چاہتے
24:
سب سے زیادہ سٹریس ہمیں پریشانی سے نہی بلکہ ان کام یا فیصلوں کی ہوتی ہے جو ہم نہیں کررہے مگر کر سکتے ہیں
25:
زیادہ فکر کرنا کل کی پریشانی کو حتم نہیں کر سکتا لیکن آج کی خوشی کو حتم کر سکتا ہے
26:
اگر تم خود کو دوسروں جیسا نہیں بنانا چاہتے تو تیار ہوجاؤ نفرت۔شک۔قربانیوں اور اکیلے ہونے کے لیے
27:
اگر ایک راستہ تمہیں اپنی منزل تک نہیں پہنچاتا تو راستہ بدلو نہ کہ منزل
28:
یاد رکھو آج تم جتنے بھی بہانے لگاؤ گے کام کے لیے وقت گزرنے پر یہ اتنی ہی تکلیف دیں گے
30:
زندگی میں تم کبھی بھی وہ کام نہی ڈونڈھ پاؤ گے جس میں تم بھی اور باقی بھی سارے لوگ راضی ہوں
31:
خوبصورتی کے پیچھے بھاگ کر وقت برباد مت کرو خود کو ایسا بناؤ کہ وہ تمھارے پاس چل کر آۓ
Deep urdu quotes
The magic of words is such that it can make a person smile and can make the heart count. Urdu language is known for its sweetness and richness and its beauty is also felt when it is used in the form of gestures, Urdu quotes, gazluns and quails. Today, we have told you that we have more chances to achieve results in living our lives in a way that is less and less difficult for us.